urdu shayari

نیندوں کی بغاوت سے یہ نقصان ہوا ہے

اک شخص کے خوابوں کو ترستی رہی آنکھیں

ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں 

 صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…

‏اُنہیں اُلفت نہیں ہم سے ہمیں نفرت نہیں اُن سے* 

 *عجب شکوہ سا رہتا ہے انہیں ہم سے ہمیں اُن سے.*

‏اُنہیں اُلفت نہیں ہم سے ہمیں نفرت نہیں اُن سے* 

 *عجب شکوہ سا رہتا ہے انہیں ہم سے ہمیں اُن سے.*

اس شخص سے فقط اتنا سا تعلق ہے محسن

وہ پریشان ہو تو مجھے نیند نہیں آتی

Comments

Popular posts from this blog

how to make app in mobile with coding